نئی کتاب «روشِ تحلیلِ سیاسی» شائع ہو گئی ہے · ادائیگی بوقتِ ترسیل · پانچ ہزار روپے یا زائد کے آرڈر پر ترسیل مفت

ترسیل کی پالیسی

ترسیل کا وقت

فون پر تصدیق کے بعد آرڈر چوبیس گھنٹے میں روانہ کر دیا جاتا ہے۔ ترسیل میں عموماً تین سے پانچ کاروباری دن لگتے ہیں۔

ترسیل کے اخراجات

ہر آرڈر پر ترسیل کی مقررہ فیس لاگو ہوتی ہے؛ مقررہ حد سے زائد کے آرڈر پر ترسیل مفت ہے۔

ادائیگی

تمام آرڈرز پر ادائیگی بوقتِ ترسیل ہے: سامان ملنے پر کوریئر کو نقد رقم ادا کیجیے۔