نئی کتاب «روشِ تحلیلِ سیاسی» شائع ہو گئی ہے · ادائیگی بوقتِ ترسیل · پانچ ہزار روپے یا زائد کے آرڈر پر ترسیل مفت
«قرآن میں اسلامی طرزِ تفکر کے خدوخال» کا سرورق: گہرے سبز پس منظر پر سبز اور سنہری فارسی خطاطی میں «طرح کلی اندیشه اسلامی در قرآن»، نیچے «اردو زبان آڈیو» اور Heedly کا نشان
اردو آڈیو · سلسلۂ دروس

قرآن میں اسلامی طرزِ تفکر کے خدوخال

طرح کلی اندیشه اسلامی در قرآن

مقرر: حضرت شہید آیت اللّٰہ العظمیٰ امام سیّد علی حسینی خامنہ ای

سلسلۂ دروس — مشہد مقدس، مسجد امام حسن مجتبیٰؑ، رمضان المبارک 1353 ہجری شمسی (1974)

یہ سلسلہ چار حصوں میں ہے: ایمان، توحید، نبوت اور ولایت۔ اس کی 28 نشستیں قرآن کی روشنی میں اسلامی طرزِ تفکر کا مجموعی خاکہ پیش کرتی ہیں۔

4 حصے28 نشستیں21 گھنٹے 35 منٹ

اردو آڈیو بشکریہ Heedly، ساؤنڈ کلاؤڈ پر